کینیڈا ، ٹوئٹر ، اسلام ، نفرت ، بھارتی ، شہری ، ملازمت ، برطرف

iqna

IQNA

ٹیگس
تہران(ایکنا) شمالی امریکا کے ملک کینیڈا کے اسکول چلانے والے ادارے اور ریئل اسٹیٹ فرم نے بھارتی نژاد ہندو شہری کو اسلام مخالف ٹوئٹ کرنے پر ملازمت سے برطرف کرتے ہوئے اس کے خلاف تفتیش کا آغاز کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3507604    تاریخ اشاعت : 2020/05/07